Madrsa Darul Qirat Jamiya Hifzul Quran
دینی خدمات کیلئے
اکابر کی رائے اور اکابر کی امانت :
وفاق المدارس العربیہ
مدارس میں دین حاصل کرنا قربانیوں سے آتا ہے عالم،مفتی،قاری اور حافظ بننا اتنا آسان نہیں ۔
اللہ کے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے اسی لئے انکے موت کو شہادت کا درجہ دیا "من خرج فی طلب العلم فھو فی سبیل اللّٰہ من مات فی سبیل اللّٰہ فھو شھید"
کیونکہ یہ بچے اپنے تمام خوشیاں قربان کرکے آتیں ہیں (ماں سے دور باپ سے دور بہن بھائیوں سے دوستوں سے دور علاقے سے دور بلکل ایک پردیس میں )
*اکابرین کا گلدستہ ایک ساتھ ہیں*
*خوشگوار ماحول* 🥰🥰🥰
*جب علم ،حکمت اور بصیرت ایک جگہ جمع ہوجائے-*
*اللہ پاک سلامت رکھیں۔*
*آمین ثم آمین یارب العالمین*
شیطان میں تین عین موجود تھا لیکن ایک عین نہیں تھا ۔
بہت ہی اہم اور اصلاحی بیان ۔
آخر تک سننا نہ بھولیں ۔
الحمدللہ مدرسہ دارالقراءۃ جامعہ حفظ القرآن، واقع ولی محمد حسن علی روڈ سنگولین لیاری کراچی، گزشتہ کئی دہائیوں سے دینی خدمات سرانجام دے رہا ہے۔ 1982ء میں قائم ہونے والا یہ ادارہ قرآن کریم کی تعلیم، حفظِ قرآن اور طلبہ کی دینی و اخلاقی تربیت میں مصروفِ عمل ہے۔
عید الاضحیٰ کے بابرکت موقع پر مدرسہ دارالقراءۃ جامعہ حفظ القرآن میں اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد سنتِ ابراہیمی کی ادائیگی میں امت محمدیہ کیلئے آسانی ہو اور اس کے ساتھ ساتھ دینی خدمت اور مستحق افراد کی معاونت بھی ہے۔
24/05/2026
مدرسہ دارالقرأۃ جامعہ حفظ القرآن لیاری میں ایک ایسا ادارہ ہے جس میں ایک عرصہ دراز سے مسافر اور مستحق طلبہ زیر تعلیم ہیں جن کے کھانے کا اور رہائش کا انتظام جامعہ کے ذمے ہیں ۔
ان طلبہ کے ساتھ تعاون ہم سب کی زمہ داری ہے ہر ایک طالب علم دین کے مستقبل کے روشن چراغ ہیں ۔
آئے جامعہ کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے اپنے قربانی کے جانوروں کے کھالوں کے ادارے پر اعتماد کرتے ہوئے انکے حوالے کریں تاکہ انتظامیہ جامعہ کے پچوں کی پرورش میں انکی قیمت کو استعمال میں لائے ۔۔
جزاک اللّٰہ خیرا
21/05/2026
🎤✒️اعلان برائے تعطیلات عیدالاضحی اعلان برائے تعطیلات عیدالاضحی
Category
Website
Address
Karachi
3707275
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Madrsa Darul Qirat Jamiya Hifzul Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.